Ads Area

جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد پاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہو سکتا ہے؟

 پاکستان میں بری فوج کے سربراہان ملکی تاریخ کے آغاز سے ہی اہم رہے ہیں جس کی وجہ ملکی سیاست میں فوج کا کردار اور آرمی چیفس کی اہمیت رہی اور اسی لیے ہر بار نئے آرمی چیف کی تعیناتی ایک اہم سیاسی معاملہ اور بحث کا موضوع بن جاتا ہے۔

وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے اس عمل کو خود عمران خان نے اس وقت متنازع بنایا جب وہ کسی ایک خاص افسر کو ہی آئی ایس آئی چیف رکھنا چاہتے تھے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری بطور وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھیجنی ہے۔

ساحر

،تصویر کا ذریعہISPR

اگرچہ نعمان محمود سینیارٹی میں تیسرے نمبر پر ہیں مگر ایک مضبوط کیریئر کے حامل ہیں۔ فوج میں انھیں خاص طور پر پاکستان کی مغربی سرحد کا ماہر مانا جاتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area